بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
King Abdul Aziz History
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی جدوجہد کی جدوجہد
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ دنیا کے ان اہم ترین رہنماوں کی صف میں
شامل ہیں جنہوں نے تاریخ ساز لمحات میں حیرت ناک اقدامات اور فیصلے
کرکے عالمی تاریخ میں اپنا اور اپنی قوم کا نام روشن کیا اور قوموں کی برادری
میں عالمی قائدین کی حیثیت سے اپنا نام جلی حروفوں میں تحریر کروایا
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان
کا حصہ ہے
یہ دنیا بھر کے ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں
جنہوں نے اپنے اپنے ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا معلومات کا بلاگر ہے ۔ بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی جدوجہد کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ ریسرچ بلاگ میںشاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی جدوجہد کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی۔
یہ شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے
۔یہ بات تو عیاں ہے کہشاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ دنیا کے ان اہم افراد میں سے ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث سعودی عرب کا نام دنیا بھر مِں روشن ہوا ہے ان ہی شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کاشاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی جدوجہد سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کی صف میں شامل شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی جدوجہد کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کے حالات زندگی
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی کے سلسلے میں شاہ عبدالعزیز آف سعودی
عربیہ اور ان کے صاحبزدگان شاہ سعود بن عبدالعزیز شاہ فیصل بن
عبدالعزیز شاہ خالد بن عبدالعزیز شاہ فید بن عبدالعزیز اور موجودہ شاہ عبداللہ بن
عبدالعزیز کا اہم ترین کردار اور پاکستان کی ترقی کے حوالے سے ان
تمام کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سے عوام الناس کو آگاہ
کیا جائے گا
۔ اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے؟
شاہ عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی جدوجہد سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ آغاخان سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
علم پھیلانے کا سفر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی
مدت تین برس ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے کے
طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر وسایل
کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت یقیناًکچھ معنی
رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے نئے
مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ
اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے
یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل
افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور صرف اللہ
کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی
اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن
چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے
تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی
جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس کو بھر
پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی محدود نہیں رہے
بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان میں ریسرچ سینٹر فار
پاکستان
مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ
اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے کے
تمام
ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے
تین سال کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران
تین سال کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران
گزرے وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر ریسرچ سینٹر
فار
پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس
پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔
اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے
انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر
اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی
ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے
حوالے
سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور نہ ہی
کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیریکٹر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
0092-03452104458
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
سعودی عرب کے موجودہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بارے میں جانیے
salmanbinabdulazizsearch.blogspot.com
islamicmilitaryalliancrch.blogspot.com
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
سعودی عرب کے موجودہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بارے میں جانیے
salmanbinabdulazizsearch.blogspot.com
اسلامی فوجی اتحادکے بارے میں جانیے
islamicmilitaryalliancrch.blogspot.com
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
isi-pakistan-research.blogspot.com
عالم اسلام کی اہم ترین شخصیت اور عالم دین شیخ محمد بن عبدالوہاب کے بارے میں جانیے
مخدوم حضرت جہانیاں جہاں گشت کی اولاد میں سے نواب سید صدیق حسن آف بھوپال اسلامی دنیا کے اہم ترین مذہبی رہنمائوں اہل حدیث عالموں رہنماوں اور ریسرچ اسکالرز کی صف میں شامل ہیں ان کے بارے میں جانیے
مخدوم حضرت جہانیاں جہاں گشت کے خاندان بخاری سادات کی تاریخ اور ان کے بارے میں جانیے
پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com
aqeelkarimdhedi.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
jatoisearch.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com
mcb-mianmansha.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com